ہیلتھ سیکٹر میں سندھ حکومت پرائیویٹ پارٹنرز کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا جاوید سلیمان، چیئرمین ایچ ای سی سندھ پروفیسر طارق رفیع اور دیگر نے استقبال کیا۔ حسن سلیمان میموریل اسپتال حکومت سندھ کے تعاون سے قائم کیا جا رہا ہے جہاں مریضوں کو مفت…

