راہول گاندھی کا پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنا؛ مودی سرکار گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
اپوزیشن لیڈر کے احتجاج پر مودی سرکار نئی دہلی میں 20 جولائی کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے طالب علم کی ایف آئی آر درج کرنے پر مجبور ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساحل لوچاب نامی نوجوان 20 جولائی کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے احتجاجی مظاہرین میں شامل تھا جب اسے پیلٹ گن کے چھرے لگے تھے۔ یہ چھرے مبینہ طور پر پولیس…

