یو ایس اوپن کیلیے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
یو ایس اوپن نے رواں سال ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ منتظمین کے مطابق نیویارک میں 23 اگست سے 13 ستمبر تک ہونے والے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ مردوں اور خواتین کے سنگلز چیمپئنز کو اب پانچ…

