گھر کے اندر فائرنگ سے پولیس افسر کی جواں عمر بیٹی جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں پولیس افسر کی بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ مکان نمبر 12 میں فائرنگ کے واقعے میں نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچا اور متوفیہ…

