ایران اسرائیل جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید
کراچی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستان کو اب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت عالم اسلام کا نقصان ہے، امریکہ اور اسرائیل نے مل…

