ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی بیمار ہوکر اسپتال میں داخل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ابھیشیک شرما کو معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا جس کے بعد کل نمیبیا کے خلاف میچ…

