ایران؛ نوبیل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو ساڑھے 7 سال قید کی سزا
ایران میں انسانی حقوق کی کارکن اور نوبیل انعام یافتہ نرگس محمد کو ساڑھے 7 سال قید کی نئی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نرگس فاؤنڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو تین دہائیوں سے جاری خواتین کے حقوق جدوجہد پر ساڑھے سات سال قید کی نئی سزا سنا دی گئی…

