حیدرآباد، تھانہ ہٹڑی میں سگ گزیدگی کے دو سنگین واقعات، علاقے میں خوف و ہراس
حیدرآباد: تھانہ ہٹڑی کے علاقے حیدرآباد میں دو سنگین سگ گزیدگی کے واقعات پیش آئے، جس سے مقامی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہالاناکہ کے علاقے ملکہ نگر میں ایک آوارہ کتے نے 10 سالہ بچے ایان کے گال اور جبڑے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں بچے کے گال پر زخم آئے اور جبڑا باہر…

