کچھ یادیں
جب ہم نے صحافت کی زنجیر پہن کر رقص کا آغاز کیا تو: سو تیر ترازو تھے دل اور سو خنجر تھے پیوست گلو ایوب خان کی ولولہ انگیز قیادت کا بابرکت، باحرکت اور بے ہمت زمانہ تھا۔ پشاور کی گلیوں میں سے بیشمار’’کثیرالاشاعت‘‘اخبار نکلتے جن میں کوئی چار، کوئی پانچ اور کوئی چھ پرچوں کی کثیرتعداد میں نکلتا تھا۔…

