کراچی، زیرِ زمین پانی کے ٹینک میں صفائی کے دوران 3 افراد دم گھٹنے سے بے ہوش
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ایک نمبر ضیا کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں زیرِ زمین پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران تین افراد کی حالت اچانک غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچی اور جان جوکھوں میں ڈال کر نیم بے…

