اسمتھ نے انگلینڈ کے خلاف آخری ایشز میچ میں متعدد ریکارڈ توڑ دیے
آسٹریلیا کے قائم مقام کپتان اسٹیو اسمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے آخری میچ میں شان دار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور متعدد ریکارڈز توڑ دیے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ایشز کے آخر میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر 518 رنز بنا لیے ہیں،…

