کسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے: آئی جی پنجاب کا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر ردِعمل
لاہور: آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پولیس کسی قسم کے دباؤ، دھمکی یا بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں…

