محنت اور صرف محنت! – ایکسپریس اردو
یوٹیوب پراتفاق سے‘ دس بارہ منٹ کا ایک کلپ دیکھا۔ حد درجہ مودب اینکر ‘ ایک بڑے بارعب انسان سے سوال پوچھ رہا تھا۔ یہ شخص ملک کے بہت مشہور پامسٹ تھے۔ نام یاد نہیں رہا۔ پامسٹ کا نزدیک ترین ترجمہ‘ ہاتھ کی لکیریں پڑھ کر ‘ مستقبل یا ماضی بتانے کا علم رکھنا ہے۔ خیر‘ اس کلپ کو غور…

