پاکستان سمیت خطے کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ، تاحال کوئی جانی نقصان نہیں
پاکستان اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) — جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب صبح 2:04 بجے پاکستان سمیت افغانستان اور تاجکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز باجوڑ ایجنسی سے 102 کلومیٹر دور بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام…

