پہلا ٹی20: بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
میرپور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
All about Pakistan
میرپور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
پنجاب پولیس نے اپنی فورس اور ان کے اہلِ خانہ کی صحت و بہبود کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر مزید 27 لاکھ روپے کے فنڈز علاج معالجے کی مد میں جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:مرحوم اے ایس آئی شاہد محمود کی بیوہ کو دل کے عارضے کے علاج…
اسلام آباد: وزارت سمندر پار پاکستانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے 76 ممالک میں 21,406 پاکستانی شہری مختلف الزامات کے تحت قید ہیں، جن میں سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب میں ہے۔سینیٹ کمیٹی کو دی گئی رپورٹ کے مطابق:سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تعداد 10,423 ہے۔متحدہ عرب امارات میں…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی- سلیم احمد)پاکستان کے سیاسی افق پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایک نہایت اہم ملاقات ہوئی۔ اس اعلیٰ سطحی مشاورت میں ملک کو درپیش چیلنجز، آئینی اصلاحات، معیشت کی بحالی، داخلی سلامتی اور وفاقی و…
(مانیٹرنگ ڈیسک) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہفتہ 20 جولائی کو چکوال اور جہلم کے سیلاب و بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی و زمینی جائزہ لیا اور بارش کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ حالیہ موسلادھار بارشوں نے صوبے کے…
کراچی: (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ رپورٹ)شہرِ قائد کے مصروف ترین علاقے گلستانِ جوہر میں واقع 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے۔یہ عمارتیں گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں موجود ہیں، جن میں سینکڑوں فلیٹس اور ہزاروں افراد اپنے اہل خانہ سمیت رہائش پذیر ہیں۔…
اسلام آباد: (عدالتی رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو 21 جولائی 2025 کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔
اسلام آباد: (محمد سلیم سے )پاکستانی پاسپورٹ میں ایک اہم اور تاریخی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت اب شہریوں کے پاسپورٹس پر والد کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ نہ صرف عالمی معیار سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے کیا گیا ہے بلکہ اسے سماجی انصاف کی…
اسلام آباد: (اسپیشل رپورٹر)پاکستان کے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے حکومت کے معاشی بہتری کے دعوؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ایسے میں یہ کہنا کہ معیشت چل پڑی ہے، یہ انتہائی نامناسب بات ہے۔” انہوں نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ: "آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
سیالکوٹ (وقاص احمد وڑائچ سے ) – سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر احتساب کا عمل مکمل، 24 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا جبکہ 51 اہلکاروں کو مختلف محکمانہ سزائیں دی گئیں۔ یہ اقدامات ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی زیر نگرانی اردل روم میں عمل میں آئے۔23 اہلکاروں کو جرائم پیشہ عناصر سے روابط رکھنے…