پنجاب میں ڈینگی کے خلاف ہنگامی اقدامات، کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض کا آٹھواں اجلاس منعقد
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض (بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ) کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، پروفیسر وسیم اکرم سمیت دیگر طبی…

