اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی اقدام: گاڑیوں کی ملکیتی نمبر پلیٹس متعارف
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب گاڑیوں کو جاری کی جانے والی نمبر پلیٹیں مالک کی ملکیت سے منسلک ہوں گی، نہ کہ گاڑی سے۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کے مطابق، نئی پالیسی کے تحت اگر کوئی شہری اپنی گاڑی فروخت…

