سعودی عرب میں رؤف صدیقی کی گاڑی کو حادثہ

news 1794488229 4381



news 1794488229 4381

(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رؤف صدیقی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

سابق وزیر داخلہ سندھ رؤف صدیقی عمرے کی ادائیگی کیلیے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ان کی گاڑی کو فیملی کے ہمراہ مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔

فیملی کے مطابق رؤف صدیقی اور ان کے بچے محفوظ رہے تاہم ان کی اہلیہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں کا منفرد فوٹو شوٹ وائرل
 
 





Source link

متعلقہ پوسٹ