چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار (درمیان)، الیکشن کمشنر سکھبیر سنگھ سندھو (بائیں) اور وویک جوشی۔ (فوٹو: اسپیشل ارینجمنٹ) ایس آئی آر کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے غیر ایس آئی آر مدت میں پرانے فارم 6 کے استعمال اور ای سی آئی نیٹ کے جائزے کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کمیشن نے…
پنجاب حکومت کا 61 سال پرانا قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ … پنجاب میں ناجائز اسلحہ رکھنے اور فروخت کرنے کے قوانین مزید سخت ہوں گے‘ ذرائع Source link
امریکی جنگی ہیرو جیک لارسن، جنہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ "Papa Jake” کے نام سے جانتے تھے، 17 جولائی کو 102 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی نواسی مکائیلا لارسن نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جیک پُرامن طور پر دنیا سے رخصت ہوئے اور "آخری لمحے تک لطیفے سنا…
اسلام آباد — پاکستان نے ورچوئل اثاثہ جات کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 کو سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کر لیا ہے۔ بل کی منظوری سے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کو قانونی تحفظ فراہم ہوگا، جسے گزشتہ سال جولائی میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے قائم کیا گیا…
نئی دہلی سے متصل انڈین شہر گروگرام (پرانا نام گڑگاؤں) میں، جہاں ایپل، مائیکروسافٹ، گوگل اور ایمزون سمیت تقریباً 500 کمپنیوں کے دفاتر موجود ہیں، مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے لیے شہر کے اطراف دیہات میں واقع مساجد تک پہنچنے کے لیے طویل فاصلے طے کرنے پڑتے ہیں۔ انڈین دارالحکومت نئی دہلی سے تقریباً 25 کلومیٹر جنوب میں واقع اس…
(اویس کیانی) پاکستان کے سفیر برائے جرمنی سلمان شریف نے جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سفیر پاکستان سلمان شریف نے جرمن صدر سے ملاقات کی، صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور پاکستانی عوام کی طرف سے پیغامِ خیر سگالی پہنچایا۔ سفیرِ پاکستان نے جرمنی کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری،…