پاکستان نے پولو ورلڈکپ زون ای کوالیفائرز میں بھارت کو شکست دے دی۔ نائیجیریا میں جاری 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیں۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے برتری ثابت کی اور چار کے مقابلے میں سات گول سے فتح…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی دل سے تعریف کی اور کہا کہ قومی ٹیم نے تینوں میچز جیت کر ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کر کے شاندار مثال قائم کی۔وزیراعظم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں غیر معمولی مہارت، جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ…
’پاکستان سائبر فورس‘ کے نام سے سرگرم ایک گروپ نے پیر کو انڈین نیوز چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا، جس کے دوران چینل پر پاکستان آرمی کے حق میں مواد نشر کیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ کارروائی ایک دن قبل پاکستانی نیوز چینلز پر ہونے والے سائبر حملوں کے جواب میں…
روم: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنے تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے گا، تاہم انہوں نے یمن میں حوثیوں کے خلاف سعودی فضائی کارروائیوں میں پاکستانی فورسز کی شرکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔روم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے…
عمران خان نے بہن نورین سے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کیوں گئے؟ آپ لوگوں نے کوئی ڈیل کی ہے؟ آپ مجھے نوازشریف سے ملا رہے ہیں؟ دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتےکہ صحت کا بہانہ بنا کر این آراو لے رہا ہوں؟ لانگ مارچ کی لمبی تاریخ پر بھی ناراضی کا اظہار کیا۔ شیرافضل مروت کی گفتگو …
(ویب ڈیسک)بھارت میں جرائم کافی حد تک بڑھ گئے،بھارتی ریاست آسام میں 7 افراد نے چاقو کی نوک پر 28 سالہ خاتون کو اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 19 فروری کو پیش آیا جس کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر درج کر لیا گیا…