ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد معروف کرکٹ تجزیہ کار سکندر بخت نے کھلاڑیوں کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت اپنی جگہ لیکن کھیل کے آداب سب سے بڑھ کر ہیں۔ "یہ بہت بدتمیزی ہے کہ کھلاڑی آپس میں ہاتھ تک نہ ملائیں، کھیل ہمیں…
کراچی: کراچی کی ایک عدالت نے اورنگی ٹاؤن میں جاری پانی کے شدید بحران پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ادارے سے فوری وضاحت طلب کر لی۔سماعت کے دوران عدالت نے واٹر کارپوریشن کے رویے پر سخت الفاظ میں تنقید کی اور واضح کیا کہ ٹینکر سسٹم بند کیا جائے اور…
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جنوری میں دیے گئے اپنے فیصلے پرعمل نہ کرنے کے معاملے میں بریلی کے ضلع مجسٹریٹ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ایک درخواست گزار نے رمضان کے پیش نظر اپنے نجی احاطے میں نماز ادا کرنے کی اجازت مانگی تھی، جسے انتظامیہ نے مسترد…
اسرائیل کی عدالت نے غزہ میں سرگرم مسلح تنظیم مجاہدین بریگیڈز کے لیے جاسوسی کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرکے فراہم کرنے کے جرم میں ایک بدو شخص کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا سنادی۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق بیرالسبع کی ضلعی عدالت نے شہادہ ابو القیعان کو فوجی سازوسامان چوری کرنے، اسلحے سے متعلق جرائم، دہشت گرد…
موبائل مینوفیکچرنگ کمپنی ایچ ایم ڈی نے فلپائن میں نوکیا 2360 فلپ موبائل فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس ماڈل کو بالخصوص بزرگ شہریوں اور اسکول جانے والے بچوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ نوکیا 2360 فلپ میں 2.8 انچ کی اندرونی ڈسپلے اسکرین اور 1.77 انچ کی بیرونی اسکرین دی گئی ہے۔ فون میں 1450 ایم…
(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے قائم کردہ امن بورڈ سے فلسطینیوں کو فائدہ نہیں ہوگا تو انڈونیشیا اُس سے نکل جائے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر نے کہا کہ انڈونیشیا امن بورڈ میں فلسطین کے مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے شامل ہوا ہے۔ انڈونیشیا کے صدر نے مزید کہا…