لاہور – نئے مالی سال 2026-27 کے لیے چاروں صوبوں نے مجموعی طور پر 3,138 ارب روپے کا سالانہ ترقیاتی بجٹ (ADP) تجویز کیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 76 ارب روپے زیادہ ہے۔پنجاب ایک بار پھر سب سے آگے ہے جس نے 1,450 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا ہے، جو وفاقی ترقیاتی بجٹ سمیت دیگر…
واشنگٹن / تہران — امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے پانیوں میں ایک ایرانی تجارتی مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جہاز میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ اس حملے میں 10 افراد زخمی جبکہ 5 افراد لاپتا ہیں۔امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے اسٹریٹجک آبی گزرگاہ پر ایرانی جہاز کو…
اوپن اے آئی نے منگل کو اپنے معروف چیٹ جی پی ٹی چیٹ بوٹ کا ایک نیا ورژن متعارف کرایا ہے، جو خصوصی طور پر نوعمر افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اس میں زیادہ سخت سیفٹی اقدامات اور نگرانی شامل ہے۔ یہ اقدام اس تنقید اور قانونی شکایات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا…
انگلینڈ لائنز نے پاکستان شاہینز کوتیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا Source link
لندن: سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر حملوں میں اضافے اور آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر تیل کی دونوں بڑی اقسام کی قیمتیں تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے…
طلاق کے بعد بشریٰ انصاری نے نام سے ’انصاری‘ کیوں نہیں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی ’نام تبدیل کروں گی تو لوگ کنفیوژ ہوں گے‘، بشریٰ انصاری کا اہم انکشاف ویب ڈیسک September 4, 2026 پاکستان کی سینئر اداکارہ، میزبان، مصنفہ اور کامیڈین بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر اقبال انصاری سے طلاق کے باوجود میں نے اپنے…