ایران نے فیفا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسٹیڈیمز میں نفرت انگیز نعرے بازی، غیر مجاز جھنڈے یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو وہ میچ رکوانے کا حق استعمال کرے گا۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیامالی کے مطابق فیفا کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا گیا ہے کہ ایسی صورت میں ٹیم منیجر میچ روکنے…
حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ایف آئی اے سی سی سی کراچی کی کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر کی نگرانی میں کی گئی، انکوائری نمبر 17/2026 کی بنیاد پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی ایم اے جناح روڈ نزد گل…
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے تحت گزشتہ سال دسمبر سے رواں سال جون کے درمیان انسٹاگرام کے 4 لاکھ 62 ہزار جبکہ فیس بک…
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت؛ سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج ’سعودی عرب کا دفاع کرنا مکہ معاہدے کا اہم مقصد ہے اور دفاع کیا جائے گا‘ سلمان علی اعوان October 9, 2026 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے…
پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ شنگھائی تنظیم سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی…
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا…