برطانوی پولیس نے اتوار کو بتایا کہ ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکہ کے زیر استعمال رہنے والے ایک فضائی اڈے کے قریب رات گئے پانچ افراد کو دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کے شبہے میں حراست میں لے لیا گیا۔ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے، جو ممکنہ دہشت گردی کی سرگرمیوں سے متعلق معاملات کی ذمہ دار ہے،…
ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دی۔ خصوصی ڈیسک کارپوریٹ ڈیٹ سکیورٹیز کے اجراء میں کمپنیوں اور مارکیٹ کے شراکت داروں کو سہولت فراہم کرے گا۔ کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک بانڈز، صکوک، پبلک آفرنگ اور پرائیویٹ پلیسمنٹ کے اجراء میں رہنمائی فراہم کرے گا۔ خصوصی ڈیسک وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ہدایت…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں فائرنگ سے 40 سالہ فراز ولد افتخار زخمی ہوگیا ۔ جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات…
سترہ ستمبر کو وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی کی ’آشیرواد کا دیا‘ جلانے کی اپیل کئی ریاستوں میں سرکاری سرگرمیوں کا حصہ بن گئی۔ سرکاری اسکولوں، اساتذہ، انتظامی اہلکاروں اور سرکاری عمارتوں کو اس سے جوڑے جانے کی مثالیں سامنے آئیں۔ آئیے سمجھتے ہیں کہ آخر سیاسی جماعت کی ایک مہم سرکاری اور ایڈمنسٹریٹو…
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے ان کے 2008 کے شاندار سیزن کو بیلن ڈی اور جیتنے والے تمام سیزنز میں بہترین قرار دیا گیا ہے۔ 🚨 𝗠𝗔𝗝𝗢𝗥 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚: Cristiano Ronaldo has won the B.O.A.T award! BEST BALLON D’OR (2008) OF ALL…
سلو اوور ریٹ؛ پاکستان اور سری لنکن ٹیم پر جرمانے عائد پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جب کہ سری لنکن ٹیم پر 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ افضال عباسی October 19, 2026 آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکن ٹیم پر جرمانے عائد کردیے جب کہ شاہین آفریدی اور کوشل مینڈس…