اسلام آباد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی ہندو برادری کو تہوارِ بہاراں ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں احتیاط اور سادگی کے ساتھ جشن منانے کی اپیل کی ہے۔صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اپنی مذہبی اور ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے اور ہندو برادری ہمارے قومی تانے بانے کا ایک اہم اور…
اسلام آباد (فائزہ یونس نمائندہ خصوصی)افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع و شہداء کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر مادرِ وطن کے جانثار شہداء اور اُن کے عظیم خاندانوں کو خراجِ عقیدت اور گہری احترام پیش کیا ہے۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل…
انڈی ان کیمپس میں انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے ایڈیٹر ان چیف بکر عطیانی کی قیادت میں راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں مباحثے کا اہتمام کیا جہاں بکر عطیانی نے اپنے تجربات کی روشنی میں طلبا و طالبات کو رپورٹنگ کے بین الاقوامی معیار کے بارے میں بتایا گیا ۔ انڈی ان کیمپس کا مقصد یونیورسٹیز کے طلبہ کو…
تل ابیب: اسرائیلی روزنامہ یدیعوت احرونوت اور اس کے ذیلی ادارے وائی نیٹ کی ایک تحقیق کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے 7 اکتوبر 2023ء کے حملے سے قبل موصول ہونے والی سیکیورٹی بریفنگز اور وارننگز کو اپنے مفاد کے مطابق پیش کیا۔ تحقیق کے مطابق انہوں نے جنگ سے پہلے کی اپنی پوزیشن بحال کرنے کے لئے…
تہران (نامہ نگار) — ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، جہاں تہران نے ممکنہ فوجی کارروائی کے خلاف سخت انتباہ دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر امریکہ کو نئی جنگ میں دھکیلنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے ایران کی توانائی تنصیبات…
حکومت کی کل آمدنی میں انکم ٹیکس (شخصی ٹیکس) کی حصہ داری 21 فیصد ہے، جو کارپوریٹ ٹیکس (18فیصد) سے زیادہ ہے۔ دستاویز کے مطابق، 2026-27 کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کا بجٹ تخمینہ 1231,000 کروڑ روپے ہے، جبکہ انکم ٹیکس کی آمدنی کا تخمینہ 1466,000 کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔ علامتی تصویر بہ شکریہ: پکسابے نئی دہلی: حکومت کی کل…