راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقے نیو چاکرہ میں گھر میں سوئے ہوئے 28 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے کزن عثمان نے بتایا کہ وہ عدنان کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا کہ اچانک فائرنگ کی آواز سنائی دی۔ اٹھ کر دیکھا…
مسور کی دال گھروں میں پکائے جانے والی ایک عام ڈش ہے جو کہ نہ صرف غذائیت سے بھر پور ہے بلکہ پکانے میں آسان اور کئی ڈشوں جیسے سوپ ، اسٹیو اور سلاد بنانے میں بھی شامل کی جاسکتی ہے۔ اس کی ورسٹائلٹی اسے اپنی غذا میں شامل کرنا آسان بناتی ہے۔ چنانچہ اس کے صحتمندانہ فوائد سے روزانہ…
دبئی سے اسرائیل جانے والے پرواز میں پائلٹ لڑپڑے جس کے بعد طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 نے پہلے ہنگامی کوڈ 7700 اور پھر مختصر وقت کے لیے ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ 7500 جاری کیا۔ فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے بعد پرواز کو…
پاکستان اور سعودی عرب نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آیندہ دو برس میں پاکستان کی زرعی اور غذائی مصنوعات کی سعودی عرب کو برآمدات بڑھا کر تین ارب ڈالر تک پہنچائی جائیں گی۔ اس مقصد کے لیے چاول، سرخ گوشت، پھل، جوس اور مرتکز مصنوعات، سبز چارہ اور پانی کے موثر استعمال کی زرعی ٹیکنالوجی کو ترجیحی…
نیویارک – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران آج دنیا کی نظریں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مرکوز ہیں، جو غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد عالمی فورم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹرمپ کی یہ ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں مسلم ممالک کے وزرائے…
نوجوان ذمہ دارانہ سماجی ذرائع ابلاغ کے استعمال کے ذریعے گمراہ کن معلومات کا تدارک کرنے میں فعال کردار ادا کریں، مقررین Source link