نوواک جوکووچ نے جمعرات کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائر اور عالمی درجہ بندی میں 141ویں نمبر پر موجود فرانسیسکو مائیستریلی کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر باآسانی تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کر لی۔ ان کی اس کامیابی میں ایک انجیر کے درخت کا بھی کچھ نہ کچھ کردار رہا۔ سربین ٹینس لیجنڈ اپنے ریکارڈ…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی شراکت داری، اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نواز شریف اور مریم نواز شریف نے سفیر کا…
پیرس / غزہ / تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)فرانس نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو غیر مسلح کیا جائے اور غزہ کی پٹی سے ہٹا دیا جائے، جبکہ اسرائیلی فوج نے واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی کارروائی میں اسرائیل کی شمولیت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ہاریٹز‘ کے مطابق، اسرائیل نے امریکی ثالثی سے ریاض کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی، تاہم سعودی ولی عہد نے اسرائیلی فوجی مدد لینے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق،…
بشارالاسد کے زوال کے ایک سال بعد، دنیا کے میڈیا آوٹ لیٹ ’نئے شام’ کے بارے میں مختلف اور متضاد سرخیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہاں سب سے بنیادی سوال یہ نہیں کہ ملک کس سمت جا رہا ہے، بلکہ یہ ہے کہ رات کہاں گزاری جائے۔ فوٹو: افتخار گیلانی/ وکی پیڈیا ترکیہ کے مشرقی حطائی صوبہ میں شام میں…
(24 نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے, لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں،برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا…