مسلم لیگ (ن) کے رکن بلوچستان اسمبلی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ، قتل 3 افراد کی لاشیں برآمد

untitled 11795336712 0


رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران  کے خلاف  قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کرکے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ ایک لاش عبدالرحمان کھیتران کی قیام گاہ کے قریب سے برآمد ہوئی۔

پولیس نے لاشوں کی باقیات کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل کردیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ