(ویب ڈیسک) اسرائیل میں پولیس نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارہ کے علاقے میں فلسطینی گاؤں قصرہ حملے میں ملوث آباد کار کی پہلی گرفتاری کی ہے۔ Source link
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم جہازوں کی شناخت اور عملے کی صورت حال سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے بتایا کہ تینوں جہاز ایران کی جانب…
ڈی آئی خان: کرک میں رات گئے چنغوص چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، تاہم پولیس جوانوں نے صبح تک مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ڈی پی او کرک کے مطابق رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس چیک پوسٹ چنغوص پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں…
انڈونیشیا نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدام گروک پر اے آئی سے تیار کردہ فحش نوعیت کے مواد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر لیا گیا ہے۔ دیگر ممالک بھی اس مسئلے پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں تاہم انڈونیشیا یہ قدم اٹھانے والا پہلا ملک ہے۔ امریکی اخبار دی گارجین…
(ویب ڈیسک)یمن میں سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی، بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل طاہر علی کے قافلے پر صوبہ الضالع میں حملے اور گھیراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد وزیر دفاع کے تمام محافظوں کو قابو کرکے حراست میں لے لیا گیا جبکہ وزیر دفاع…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صارف سے ٹیکس وصول کرکے اپنی جیب میں ڈالنے والے کاروبار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیس لیس نظام کے تحت کیمروں کی مدد سے پیداوار کی نگرانی مؤثر بنائی جارہی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سمیڈا کاروبار کےلیے قرضوں کے حصول کے طریقہ کار سے آگاہی کے لیے…