ریاض میں حوثیوں کے دہشت گردانہ حملے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنرل ترکی المالکی

news 1795547750 6385



news 1795547750 6385

(ویب ڈیسک)ترجمان اتحادی فورسز نے کہا ہے کہ ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثیوں نے دہشت گردانہ حملہ کیا۔ 

ریاض سے ترجمان اتحادی فورسز میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کے دہشت گردانہ حملہ میں 11 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں 2 سعودی، 2 بھارتی، 3 نیپالی اور 4 مصری شہری شامل ہیں۔ 

ترجمان اتحادی فورسز نے کہا متعلقہ حکام جائے وقوعہ پر تحقیقات کر رہے ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ