ہش منی کیس میں بڑا قانونی موڑٹرمپ کے خلاف مقدمہ دوبارہ کھلنے کا راہ ہموار ہونے لگی

news 1795495175 3385



news 1795495175 3385

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، امریکی اپیل کورٹ نے مقدمہ وفاقی عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر دوبارہ غور کرنے کا حکم دے دیا۔

اس فیصلے کے بعد ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس دوبارہ کھلنے کی راہ ہموار ہونے لگی ہے، 34 الزامات میں سزا یافتہ ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی استثنیٰ کی بنیاد پر اپنی سزا ختم کرانے کی کوشش کرسکیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:شیخ حسینہ واجد کا 16 دسمبر کو بنگلہ دیش واپسی کا منصوبہ، سرکاری طیارے کی درخواست دے دی





Source link

متعلقہ پوسٹ