8 اگست 1998 کا سانحہ، ایران میں یومِ صحافت کی یاد میں تقاریب

8 اگست 1998 کو افغان شہر مزارِ شریف میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں ایرانی صحافی محمود صارمی اور آٹھ ایرانی سفارتکار جاں بحق ہوگئے تھے۔ یہ واقعہ ایران اور طالبان کے تعلقات میں سنگین کشیدگی کا باعث بنا۔ایران میں ہر سال 8 اگست کو یومِ صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں محمود صارمی سمیت ان تمام صحافیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں اس موقع پر سرکاری و عوامی تقاریب، تقریریں اور خصوصی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ