اسلام آباد: پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیرِ دفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ عسکری تعاون، خطے میں امن و استحکام اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری اور سزا کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 5 اگست سے "پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک” شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری عوامی رائے، جمہوریت اور آئین پر کھلا…
بیجنگ / سیئول / کیلیفورنیا: (ٹیکنالوجی ڈیسک)چین کی جانب سے بعض اہم ٹیکنالوجیکل خام مال اور چِپس کی برآمد پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کو پیداواری ہدف پورا کرنے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ پابندیوں کی نوعیت:چینی حکومت نے حالیہ اقدامات میں درج ذیل اجزاء کی برآمدات پر…
شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان، ظہیر، ذیشان شامل ہیں۔ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئے تھے۔ ملائیشیا میں قیام کے بعد ملزمان نے جعلی…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سپارکو ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے خلائی تحقیق میں نئے اہداف کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین کے تعاون سے پاکستان کا سیٹلائٹ…
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے داخلے کے دوران اسکیلیٹر اچانک بند ہوگیا اور بعد ازاں تقریر کے آغاز میں ٹیلِ پرامپٹر بھی کام کرنا چھوڑ گیا۔ اس واقعے پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا…