لاہور:( نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )ماہرین ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دریاؤں کے کنارے اور فلڈ پلینز پر ہاؤسنگ سوسائٹیز اور کمرشل تعمیرات سیلابی نقصانات کو کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔ ان کے مطابق ایسی تعمیرات جانی و مالی نقصان، زرعی زمینوں کی تباہی، دریائی کٹاؤ اور نکاسی آب کے نظام پر…
لاہور: پنجاب بھر بشمول لاہور کے تمام گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی عباداتی دعائیہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا…
یمن (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی ) یمن کے ساحلی علاقے کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی سمندر میں الٹنے کے باعث کم از کم 68 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 74 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کے مطابق کشتی میں افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں پناہ گزین سوار تھے، جو غیر قانونی…
تل ابیب – اسرائیلی وزارتِ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک 20 ہزار سے زائد فوجی زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً نصف شدید نفسیاتی دباؤ اور ذہنی امراض میں مبتلا ہیں۔وزارتِ دفاع کی رپورٹ کے مطابق جنگ کے طویل دورانیے، شدید مزاحمت اور ہلاکت خیز جھڑپوں نے فوجیوں…
یورپی یونین اور چین کے سربراہان بیجنگ میں ۲۴ جولائی کو ایک روزہ سمٹ میں ملاقات کی۔ مذاکرات میں تجارتی تنازعات، چین کی نادر زمین (rare earth) برآمدات، اور یوکرین جنگ کے حوالے سے چین کے موقف پر اختلافات نظر آئے۔ یورپی رہنماؤں نے چین پر دباؤ ڈالا کہ وہ یورپی مفادات کے تحفظ کے لیے مشترکہ بیان پر متفق…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق سینیٹر مشتاق احمد نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ ہر حال میں غزہ کی طرف اپنا سفر جاری رکھیں گے، چاہے انہیں سمندر میں مچھلیوں کی خوراک ہی کیوں نہ بننا پڑے یا اسرائیلی ڈرون کا نشانہ کیوں نہ بننا پڑے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ان کا…