وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کردیا۔ فلسطینی مشن نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطینی خواتین، بچوں، بزرگوں پر مظالم کو عالمی ضمیرکے سامنے اجاگرکیا۔…
سعودی،حوثی کشیدگی کے درمیان ایران کو مبینہ طور پر مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے، جو سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے دستخط کیے ہیں، جبکہ تہران ایک علاقائی سلامتی کے فریم ورک پر غور کر رہا ہے۔تہران: ایران کو ۷؍ اگست کو سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی…
واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اتحادی ممالک کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں امریکہ اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بیسنٹ نے کہا کہ دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس کا ساتھ دینا چاہتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر…
گزشتہ روز کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے تک پہنچ گئی۔عالمی بازار میں…
وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تعلیم کے ذریعے مستقبل میں عالمی رہنماؤں کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔ وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ پیغامِ پاکستان نیشنل سیمینار برائے "نوجوان اور ابھرتا ہوا پاکستان بطور عالمی رہنما” سے خطاب کر رہی تھیں۔ یہ…
وزیر اعظم شہباز شریف نے یومِ فضائیہ پرپاک فضائیہ کے افسران، جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی2025 میں پاک فضائیہ نے افواج کی دیگر سروسز کیساتھ مثالی ہم آہنگی دکھائی، پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں جرأت مندانہ، غیرمعمولی جنگی مہارت کامظاہرہ کیا۔ 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی…