متعلقہ پوسٹ
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقاتڈھاکا: ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پرانے تعلقات کی تجدید، نوجوانوں کے درمیان روابط کے فروغ، علاقائی رابطہ کاری میں اضافے اور تجارتی و معاشی تعاون کو مزید بڑھانے کے…
بہار نے بدل دی سیاست، کیا اب خواتین کا مستقبل بھی بدلے گا؟
بہار کی خواتین اب صرف غیر جانبدار ووٹر نہیں، بلکہ انتخابات میں فیصلہ کن قوت بن چکی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا نئی حکومت ان خواتین کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لا پائے گی، جن کے بھروسے وہ اقتدار تک پہنچی ہے۔ این ڈی اے حکومت کو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ خواتین کے ووٹ صرف اقتدار حاصل…
وزیراعظم شہباز شریف کی آستانہ میں ایس سی او اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں…
شدید طوفان سے تباہی کے بعد پاکستان کا بڑا اقدام — این ڈی ایم اے کی خصوصی ریسکیو ٹیم سری لنکا روانہ
سری لنکا میں شدید طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد حکومتِ پاکستان کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے این ڈی ایم اے نے پاک فوج کی ایلیٹ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سری لنکا روانہ کر دی۔ یہ اقدام سری لنکن حکومت کی جانب سے امدادی درخواست اور وزیراعظم محمد شہباز شریف…
غزہ: امداد کی تقسیم پر عالمی تشویش، 24 ممالک کی اسرائیلی طریقہ کار کی مذمت
غزہ/لندن/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ، فرانس، جاپان، اٹلی، کینیڈا، آسٹریلیا، ڈنمارک اور دیگر 24 ممالک نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے امداد کی تقسیم کے طریقہ کار اور عام شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ممالک کے مطابق اسرائیلی ماڈل ایک "غیرمحفوظ، غیرانسانی اور غیرمنصفانہ” طریقہ کار ہے، جو بے…
نئی دہلی میں زہریلی آلودگی کے ساتھ شدید دھند، فضائی آمدورفت شدید متاثر
نئی دہلی میں زہریلی آلودگی کے ساتھ شدید دھند، فضائی آمدورفت شدید متاثر بھارتی حکام نے تاحال منسوخ یا تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں کی سرکاری تعداد جاری نہیں کی ویب ڈیسک December 15, 2025 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز زہریلی فضائی آلودگی کے دوران شدید دھند چھا جانے کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر…


