اسلام آباد (فائزہ یونس نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بنگلا دیش کے دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکا روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا یہ دورہ بنگلا دیشی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ڈھاکا میں ان کی ملاقات بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور خارجہ…
یمن (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی ) یمن کے ساحلی علاقے کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی سمندر میں الٹنے کے باعث کم از کم 68 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 74 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کے مطابق کشتی میں افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں پناہ گزین سوار تھے، جو غیر قانونی…
ایئر انڈیا ایکسپریس نے ہفتے کو بتایا کہ اس کے ایک پائلٹ کو دہلی ایئرپورٹ پر سکیورٹی چیک ان کے دوران مسافر پر حملہ کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔ جمعے کو دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون پر سپائس جیٹ کے ایک مسافر نے الزام عائد کیا کہ ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک آف ڈیوٹی پائلٹ نے سکیورٹی…
گزشتہ چند ہفتوں سے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے خطے کو ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا۔ ایک طرف ایران نے اسرائیلی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا تو دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے کئی اہم ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ غزہ، لبنان اور شام کی سرحدوں پر بھی تناؤ کا ماحول…
پاکستان سمیت 21 عرب، اسلامی اور افریقی ممالک نے اتوار کو اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ریاستِ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو ایکس پر جاری مشترکہ بیان میں…
پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک اور قدم کے طور پر ندا صالح نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ندا صالح کو چھ ماہ کی ٹیکنیکل اور پروفیشنل تربیت دی گئی، جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر اورنج لائن میٹرو کی ڈرائیور کی حیثیت…