تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران جس طرح ایران کا ساتھ دیا، وہ ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔” انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا۔تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک-ایران تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور علاقائی…
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے دوران پانچ جنگی طیارے گرائے گئے تھے اور اگر امریکا مداخلت نہ کرتا تو جنگ ایٹمی تصادم میں تبدیل ہو سکتی تھی۔ واشنگٹن…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں جدید ترین وائرلیس ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ آنے والی تمام وائی فائی جنریشنز کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اس فیصلے سے نہ صرف صارفین کو تیز ترین وائی فائی سہولت…
لاس اینجلس – امریکا میں منعقد ہونے والے ایمی ایوارڈز کی تقریب اس وقت سیاسی رنگ اختیار کر گئی جب متعدد فنکاروں اور شریک مہمانوں نے اسٹیج اور ریڈ کارپٹ پر ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کیے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔عینی شاہدین کے مطابق کئی فنکاروں نے فلسطینی پرچم کے رنگوں والے ربن اور بیجز…
انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی تائیوان کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ چین مسلسل فوجی تیاریوں میں مصروف ہے اور تائیوان پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی افواج کی سرگرمیاں، جنگی مشقیں اور فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ کی جانب…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حالیہ بڑھکوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب بھی 9 مئی کو سازش قرار دیتے ہیں، لیکن یہ نہیں بتاتے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کروانے کا حکم کس نے دیا تھا۔…