جرمن صدر کا کرسمس خطاب: باہمی تعاون اور رابطے پر زور

IMG 20251224 WA1862


برلن:
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کرسمس کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں باہمی تعاون، سماجی ہم آہنگی اور بین الاقوامی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔
صدر نے کہا کہ کرسمس کا تہوار صرف مذہبی موقع نہیں بلکہ انسانیت، بھائی چارے اور معاشرتی یکجہتی کا پیغام بھی دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سماجی تعلقات کو مضبوط بنائیں اور مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے احترام کو فروغ دیں۔
صدر نے عالمی سطح پر تعاون کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ جرمنی بین الاقوامی مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔

متعلقہ پوسٹ