متعلقہ پوسٹ
امریکہ اور کینیڈا تجارتی جنگ میں شدت
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی تمام اشیاء پر 35 فیصد ٹیکس (tariff) عائد کرے گا۔ ٹرمپ نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا ہے کہ کینیڈا امریکہ کو "برابر تجارتی رسائی” نہیں دے رہا۔ اس کے علاوہ، امریکی حکومت کا الزام ہے کہ کینیڈا…
یورو 2025: جرمنی نے فرانس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
برلن: (اسپورٹس ڈیسک)یورو 2025 کے سنسنی خیز مقابلے میں جرمنی نے فرانس کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے، جہاں ان کا مقابلہ اب اسپین سے ہوگا۔جرمن ٹیم نے یہ کامیابی 10 کھلاڑیوں کے ساتھ 100 منٹ سے زائد کھیلتے ہوئے حاصل کی، جس نے اس جیت کو ایک تاریخی کارنامہ…
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی روک دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی عارضی طور پر روک دی ہے۔ یہ فیصلہ سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار مہتاب کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سنایا۔درخواست گزار کے وکیل عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ کھیلوں کے میدان عوامی مفاد کا حصہ…
گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان کی رہائی، یونان پہنچنے پر شاندار استقبالایتھنز (ویب ڈیسک) گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان، جن میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں، اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد یونان پہنچ گئے۔یونان کے بندرگاہی شہر میں فلوٹیلا کے کارکنان کے پہنچنے پر مقامی شہریوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطین کے حامیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ کارکنان نے فلسطینی عوام کے ساتھ…
ثانیہ زہرا قتل کیس مقتولہ کے شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ثانیہ زہرا قتل کیس میں مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ زہرا قتل کیس میں شوہر علی رضا، ساس عذرا پروین، دیور علی حیدر سمیت 6 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شوہر علی رضا کو دفعہ…
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر گلگت پہنچ گئے
گلگت (انٹرنیشنل کارسپورنڈنٹ وائس آف جرمنی ) — وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق، وزیراعظم کے استقبال کے لیے وزیراعلیٰ گلبر خان اور گورنر سید مہدی شاہ موجود تھے۔ وزیراعظم…


