دنیا آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہاں سب سے بڑا سوال یہ نہیں کہ ہمارے پاس کتنی طاقت ہے، کتنی دولت ہے یا ہماری ٹیکنالوجی کتنی ترقی کر چکی ہے؟ اصل سوال یہ ہے کہ ہم اس طاقت کو استعمال کیسے کر رہے ہیں اور اس کے نتائج کس کے حصے میں آ رہے ہیں۔ جنگ معاشی عدم مساوات،…
(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایران امریکی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے،درپیش مشکلات کے سامنے ہتھیار ڈالنے یا دباؤ قبول کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ایرانی صدرنے کہاہے کہ…
(سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ابلاغ عامہ، نمل یونیورسٹی، کراچی) مشرقِ وسطیٰ کی سیاست کو چند نعروں، جذباتی دعوؤں اور ’’خفیہ سازش‘‘ کی ایک لکیر میں سمجھنا شاید آسان ہے، لیکن تاریخ اتنی سادہ نہیں۔ ایک سوال ضرور اہم ہے: کیا 1979 کے ایرانی انقلاب کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن اس انداز میں تبدیل ہوا کہ اسرائیل کے…
شیخ حسینہ واجد کی بھارتی نواز حکومت کے خاتمے کے باوجود نئی دہلی کی مداخلت ختم نہ ہو سکی۔ بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھی مودی سرکار سیاسی عدم استحکام کو ہوا دینے میں سرگرم ہے۔ بھارتی جریدے ’دی پرنٹ‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ کے تقریباً 1300 سے زائد رہنما بھارت منتقل ہو چکے…
گزشتہ 22 ماہ میں غائب ادویات کا 80 فیصد اسٹاک بحال: پی پی ایم اےکراچی/اسلام آباد (10 فروری 2026) – پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے بتایا ہے کہ ادویات کی قیمتوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے اور ڈی ریگولیشن کے فیصلے کے نتیجے میں مارکیٹ میں ادویات کی دستیابی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔پی…
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھنے کے بعد گھٹ گئی، آج فی تولہ نرخ میں 3700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 82 ہزار 462 کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3172…