ہندوتوادی انفلوئنسر سوتنتر بھاردواج کو دہلی پولیس نے طالبہ نشو آزاد کے والد پر حملے کے معاملے میں اتر پردیش کے بلند شہر سے حراست میں لیا ہے۔ نشو کی شکایت پر بھاردواج کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت الگ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پرانے معاملے میں ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کی دفعات…
آج ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں شام تقریباً ساڑھے چار سے پونے پانچ بجے کے درمیان ایک کرولا گاڑی ایک گھر کے سامنے آ کر رکی۔ گاڑی میں سوار افراد نے نرگس نامی خاتون کو زبردستی اغوا کیا اور تیزی سے موقع سے فرار ہو گئے۔ خاتون کے شوہر اور بھتیجے نے فوراً گاڑی کا پیچھا کیا اور ناصرآباد…
کراچی: شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں جمعہ گوٹھ قبرستان کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے باعث 11 سالہ بچہ اذان جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق بچے کی لاش ابراہیم حیدری تھانے منتقل کی گئی جہاں قانونی کارروائی کے بعد اسے ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا۔ متوفی بچے کے والد کامران کے مطابق اذان نے…
کراچی، فارم ہاؤس میں تقریب کے بہانے لڑکیوں کے 50 موبائل فون غائب، آرگنائزر فرار مالک کے مطابق فارم ہاؤس کی بکنگ دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک کی گئی تھی ویب ڈیسک September 30, 2026 کراچی کے علاقے گڈاپ میں فارم ہاؤس پر تقریب کے دوران مبینہ طور پر 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون جمع…
امریکی قانون سازوں نے عمر خالد کو بغیر مقدمہ چلائے طویل عرصے سے حراست میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور واشنگٹن میں ہندوستانی سفیر ونے موہن کواترا کو خط لکھ کر ان کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی قانون سازوں نے عمر خالد کو بغیر کسی مقدمے کے طویل عرصے تک حراست میں رکھنے پر واشنگٹن…
(ویب ڈیسک)امریکہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک جدید مسافر طیارہ تیار کر رہی ہے، جو روایتی طیاروں سے مختلف ڈیزائن کا حامل ہوگا۔ زیڈ4 نامی اس طیارے میں 250 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی اور یہ پانچ ہزار میل تک پرواز کر سکے گا۔ ریاست کیلیفورنیا میں قائم سٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز…