ماسکو — روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری مسلح جھڑپوں میں اچانک شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔زاخارووا نے اپنے بیان میں کہا کہ روس دونوں ممالک کے درمیان اس خطرناک تصادم کی صورتحال کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھتا ہے اور دونوں فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوری…
حکومت نے مقررہ مدت سے قبل اسٹیٹ بینک کو 1.2 ٹریلین روپے کا قرض واپس کر دیا،خرم شہزاد Source link
(ویب ڈیسک)ڈرون کا خوف بے اثر ہوگیا چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار ایجاد کر لیا۔ چین کی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی، نورینکو(Norinco) کے ماہرین عسکریات نے انتہائی طاقتور مائیکروویو شعاعیں چھوڑ کر بیک وقت کئی ڈرون تباہ کرنیوالا ہتھیار ہیریکین (Hurricane 3000)ایجاد کر لیا۔ یہ ٹرک پر نصب ہوتا اور 3 کلومیٹر دور اڑتے ڈرون جھنڈ میں شامل…
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا شہری وزیراعظم کی ویڈیو بنا رہا تھا، جس پر پیٹر ماگیار نے شہری کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا‘پولیس نے فون دریا سے برآمدکرکے تحقیقات شروع کردی ہیں …
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود انگلینڈ کی فرنچائز لیگ ’دی ہنڈریڈ ۲۰۲۶ء‘ میں کھیل دوستی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی۔ میچ کے بعد ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ اور گلے ملنا سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں…
(ویب ڈیسک) بھارت میں جمعہ کے روز بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے 90.56 کی ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ تجارت میں غیر یقینی، ایف پی آئی کے ممکنہ انخلا اور عالمی بے چینی نے کرنسی پر دباؤ بڑھایا، جس سے گراوٹ مزید گہری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپیہ جمعہ کو ایک مرتبہ پھر…