کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ملزم کو آلہ قتل برآمد کرنے کیلئے لے کر گئی تھی، ملزم نے پولیس اہلکار کا پستول چھین کرفائرنگ کی، فرار ہونے کی کوشش میں پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا …
راولپنڈی — خصوصی رپورٹپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں علاقائی سلامتی، دہشت گردی اور موجودہ جنگی صورتحال سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔ایران کے سعودی حملوں کی مذمتکانفرنس میں سعودی…
مارول کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومزڈے‘ میں سپر ہیروز کی بڑی تعداد ایک ساتھ نظر آنے والی ہے، تاہم مداحوں کی نظریں اب بھی اس بات پر لگی ہیں کہ کیا ہیو جیک مین ایک مرتبہ پھر وولورین کا کردار ادا کریں گے؟ فلم میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کے ڈاکٹر ڈوم کے مقابلے میں وولورین کی ممکنہ واپسی کو…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کرنے کے حوالے سے ایک اہم فیصلے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات امریکی صحافی بارک راوید کو دیے گئے فون انٹرویو میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کے سامنے جلد ایک ’’بڑا فیصلہ‘‘ آنے…
اسلام آباد: شہباز شریف کی زیر صدارت نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع بڑھانے سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومتی اقدامات اور جاری پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے Rana Mashhood Ahmad Khan کی سربراہی میں Prime Minister Youth Programme کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان قوم کا…
لندن/اسلام آباد، – برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے اسلام آباد میں ہونے والے حملے کو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔لندن سے جاری کردہ بیان میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے خیالات اور دعائیں تمام متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ایویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ دہشت گردی کے…