برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ باضابطہ طور پر فعال

IMG 20260106 WA1656


لندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ اب باضابطہ طور پر فعال ہو گیا ہے۔ یہ دفتر مغربی لندن کے علاقے ہیمرسمتھ میں قائم کیا گیا ہے، جو اس سے قبل فلسطینی مشن کے طور پر کام کر رہا تھا۔
برطانیہ نے چار ماہ قبل فلسطین کو ایک خودمختار اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا، اور یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ