گجرات، بھارت: بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو مبینہ طور پر بم دھماکوں سے اُڑانے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز سرگرم ہو گئی ہیں۔ حکام نے تمام عدالتیں خالی کروا کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
سیکیورٹی حکام نے علاقے میں نگرانی بڑھا دی ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ دھمکی کے پس منظر کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
پنجاب میں امراض قلب کے لئے سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی…
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں ہمیں تھوڑا اندازہ بھی ہوگیا تھا کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانے گی، اسد قیصر
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں ہمیں تھوڑا اندازہ بھی ہوگیا تھا کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانے گی، اسد قیصر …
سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد – بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کی حالت سے متعلق ایک قرارداد سینیٹ میں مسترد کر دی گئی، جس پر اپوزیشن بنچوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔یہ قرارداد، جو قید میں موجود پی ٹی آئی کے بانی کو فراہم کی جانے والی طبی علاج اور صحت کی سہولیات کے بارے میں خدشات کو…
مریم نواز کا متنازعہ بیان: "خیبر پختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں”
گجرات (نمائندہ خصوصی) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ناتے انہیں افسوس ہے کہ خیبر پختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ "خیبرپختونخوا کے بچوں کے ہاتھ…
وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور
اسلام آباد — وفاقی کابینہ 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کر کے اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کے اہم فیصلے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کو اس حوالے سے باقاعدہ کرنسی مینجمنٹ رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 10 روپے کے نوٹ کی بجائے سکہ رائج کرنے…
دبئی ایئر شو میں بھارتی افسران کی جے ایف-17 کے ساتھ تصاویر — پاک فضائیہ نے تصدیق کر دیفائزہ یونس پاکستان اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی )دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران سامنے آنے والی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر نہ صرف دلچسپی پیدا کی بلکہ ایک بحث کو بھی جنم دیا، جن میں انڈین ایئر فورس اور انڈین نیوی کے افسران پاکستان کے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارے کے سامنے تصاویر اور سیلفیاں…

