(24نیوز) ایرانی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑےگی۔ ایرانی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران پر حملوں کی اجازت دینے والے ممالک کو معلوم ہوناچاہیے کہ ایران سےکوئی چیزپوشیدہ نہیں رہتی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی…
ایران جنگ کے خاتمے کا اشارہ؟ ٹرمپ کا بڑا انکشاف،امریکی نمائندوں کی ایرانی ثالثوں سے 3 گھنٹے طویل ملاقات تہران کے سامنے دو راستے ہیں جن میں سے ایک انتہائی خراب ہے جبکہ دوسرا عظمت کی جانب لے جاتا ہے.امریکی صدر کی نیویارک میں عرب اور اسلامی ممالک کے راہنماﺅں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو …
دبئی — سری لنکا کی تجربہ کار کپتان چماری اٹاپٹو نے پاکستان کے خلاف دمبولا میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں میں بالترتیب 22 گیندوں پر 39 اور 15 گیندوں پر 40 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو سیریز جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی شاندار کارکردگی کا…
کوئی بھی شخص وزن کم کرنے کی کوشش کر رہا ہو یا پٹھوں کی مضبوطی پروٹین سے بھرپور غذا بڑا فرق لا سکتی ہے تاہم پروٹین کے حصول کے لیے بہترین غذا کا انتخاب یقیناً کسی چیلنچ سے کم نہیں انڈا اور ایواکاڈو دونوں ہی پروٹین سے بھرپور ہیں لیکن زیادہ پروٹین والی غذاؤں میں سے ایک کا انتخاب کرنا…
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی ترجمان مولانا محمد اشفاق پتافی نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان اور بیرونِ پاکستان چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، ان کے بھائی محمد حسن معاویہ اور ان کے خاندان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم اور عائد کیے جانے والے الزامات کے حوالے سے پاکستان علماء…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) — وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی، جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔وزیراعظم نے…