راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پر آمد کے موقع پر انہیں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم پاکستان سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے اماراتی صدر کا پرتپاک استقبال…
رحیم یار خان میںکوٹ سمابہ میں پولیس مقابلہ میں5 ڈاکو مارے گئے … ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، ڈی پی او عرفان علی سموں کی گفتگو Source link
(24 نیوز )اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اس موقع…
(24 نیوز) رواں برس کم از کم 40 ہزار بھارتی شہری مزدوروں کی حیثیت سے روس آئیں گے۔ اس بات کا اعلان روس کے پائیدار ترقی کے شعبے میں بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے خصوصی نمائندے بورس تیتوف نے کیا۔ ماسکو میں بھارت کے سفیر ونئے کمار نے بھی اسی ایجنسی سے بات چیت کی، جن کے مطابق 2025…
کراچی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 14 ستمبر کو ہوگا، لیکن اس سے قبل ہی جعلی ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شیڈول ایشیائی کرکٹ ایونٹ کی ٹکٹوں کا باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا، مگر گوگل پر تلاش کے دوران متعدد…
پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سادہ لباس افراد ہماری بیورو کریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، ہماری سنوائی نہیں ہورہی جس پر پُرامن احتجاج کرنا ہمارا آئینی و قانونی حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے…