بیکن ہاؤس کی فیسوں میں مبینہ غیر قانونی اضافے کے خلاف والدین نے صوبائی محتسب سے رجوع کرلیا صوبائی محتسب سندھ نے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پرائیویٹ اسکولز کو تمام معاملات کا جائزہ لے کر منگل تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت …
متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے۔ گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل…
فیصل آباد پولیس کی کارروائی،اندھے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار Source link
پشاور — ایک سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 2018 سے 2021 کے دوران صحت کارڈ اسکیم اور دیگر منصوبوں میں 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 10 اضلاع میں 48 میں سے 17 ہسپتال صحت سہولت کارڈ پینل میں رجسٹرڈ نہیں تھے، جس کے باعث…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10روپے مالیت والے بینک نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بینک 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر…
سعودی ایئرپورٹ پر حملہ؛ ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ‘ایران پر دوبارہ حملوں کے امکان بھی زیرِ غور ہے’ ویب ڈیسک October 11, 2026 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حالیہ حملے کے بعد حوثیوں کے خلاف ممکنہ کارروائی میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا عندیہ دے…