سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج ہی شفا اسپتال منتقلی کا امکان ہے، آئی جی اسلام آباد نے شفا اسپتال کا دورہ کیا، اسپتال کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی اسپتال پہنچے، شفا انٹرنیشنل کے باہر سیکورٹی کلیرنس شروع کی اور روڈ پر کھڑی…
لاہور (رپورٹ: فرزانہ چوہدری – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نااہلی کے ریفرنسز سے متعلق حالیہ تاثر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار آئینی دائرے میں واضح اور محدود ہے، اور وہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری کے قائل نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے…
اسلام آباد (15 مارچ 2026)پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کے خلاف نئی کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔ قندھار میں ایک سرنگ سمیت طالبان کے متعدد اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا جبکہ چترال سیکٹر میں افغان طالبان کی بادینی چیک پوسٹ کو چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں اور کواڈ کاپٹروں سے…
اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر، محترم پربوو سوبیانٹو نے اپنے سرکاری دورے کے دوران پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو انڈونیشیا کی حکومت کے کابینہ اراکین سے متعارف کروایا۔ یہ تقریب وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں…
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں جے این یو کی وی سی کہتی ہوئی نظر آ رہی ہیں کہ آپ ہمیشہ مظلوم بن کر یا وکٹم ہڈ کے ساتھ ترقی نہیں کر سکتے۔ ایسا ہی سیاہ فاموں کے ساتھ ہوا، یہی دلتوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ اس بیان پر ہر طرف سے تنقید کے بعد انہوں نے کہا…
برزل پاس پر برف ہٹانے کی کوششوں کے دوران برفانی تودے کے گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور ایک سویلین مشین آپریٹرعیسیٰ شہید ہو گئے …